0

لوگوں سے زبردست پارٹی چھڑوائی ہے: عمران خان

مجھے اپنی پارٹی کی خواتین کی گرفتاری سب سے زیادہ دکھتی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹو
مجھے اپنی پارٹی کی خواتین کی گرفتاری سب سے زیادہ دکھتی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹو

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چھوڑنے سے متعلق سوال پر ردعمل کا اظہار کیا۔

اس موقع پر صحافی نے کہا کہ آپ کی جماعت چیمہ اور جمشید پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں، اس پر عمران خان نے کہا کہ یہ پارٹی چھوڑ کر نہیں جا رہے ہیں۔ زبردست پارٹی چھڑوائی جا رہی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ مجھے اپنی پارٹی کی خواتین کی گرفتاری سب سے زیادہ دکھ رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply