0

آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر ملک چلانا انتہائی مشکل: میاں زاہد

آئی ایم ایف کے بغیر قرضوں کی ادائیگی مشکل ٹاسک، پروگرام میں تبدیلی کے لیے تجاویز پیش کریں: ایک بیان میں صدر پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم/ فائل فوٹو
آئی ایم ایف کے بغیر قرضوں کی ادائیگی مشکل ٹاسک، پروگرام میں تبدیلی کے لیے تجاویز پیش کریں: ایک بیان میں صدر پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم/ فائل فوٹو

معروف صنعت کار اور تاجر میاں زاہد حسین نے آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر ملک چلانا انتہائی مشکل قرار دیا۔

ایک میں صدر پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوفورم میاں زاہد حسین نے کہا کہ ایم ایف پروگرام کے لیے ملک چلانا انتہائی مشکل میں آئی ایم ایف کے بغیر قرضوں کی ادائیگی مشکل ٹاسک لے۔

انہوں نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس خوش آئند ہے لیکن جی ڈی پی کم ترین رہے گا، معیشت، زراعت اور توانائی کے شعبوں میں اصلاحات سے 20 ارب ڈالر بچائے جاسکتے ہیں۔

میاں زاہد کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں تبدیلی کے لیے متبادل اقتصادی پیش کش کریں اور سیاسی نعرے بازی کے لیے زمینی حقائق کے مطابق حکمت عملی کی ترتیب

انہوں نے مزید کہا کہ درآمدات محدود کرنا ڈیفالٹ سے اس کے لیے ایک وقتی انتظامی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply