0

قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔

اسلام آباد ملک بھر میں تولہ کی قیمت میں 200 روپے کمی ہو گئی۔ 200 روپے کمی کے بعد تولہ کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ 10 گرام کی قیمت 172 روپے کمرہ ایک لاکھ 87 ہزار 328 روپے ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply