0

شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کردیے

میر علی میں شدت پسندوں نے رات گئے 2 گرلز میڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کیا: ڈی پی او/ تصاویر
میر علی میں شدت پسندوں نے رات گئے 2 گرلز میڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کیا: ڈی پی او/ تصاویر

شمالی وزیرستان: میر علی میں شدت پسندوں نے گرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ حال

گورنر میر علی سلیم ریاض کے مطابق شدت پسندوں نے رات 2 گرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کیا۔

ڈی پی اور کے مطابق دھماکے میں گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول حسوخیل کو نقصان پہنچا۔

ڈی پی او نے بتایا کہ گرلز اسکولوں کو بارود سے تباہ ہونے والے واقعات میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply