0

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں رواں ہفتے کے روز پہلے روز کی قیمت میں مزید اضافہ ریکار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج پیر کو ایک ڈالر کی قیمت پر 7پیسے مزید مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں 287 روپے 26 منٹ پر بند ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply