0

سونا مزید سستا ہو گیا۔

کراچی (آئی این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔آل پاکستان کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ایک تولہ کی قیمت میں 200روپے واقع ہوئے جس کے بعد تولہ سونا2لاکھ20ہزار500روپے۔ اسی طرح 171روپے کی دس گرام قیمت کی قیمت 1لاکھ89ہزار43روپے پر آئی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1951ڈالر پر مستفیض رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply