0

ویمن بیس بال ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

فوٹو: جیو نیوز
فوٹو: جیو نیوز

ہانگ کانگ میں شروع ہونے والے کپمنی بیس بال ایشیاء پاکستان نے افتتاحی روز پہلے راؤنڈ میں میزبان ٹیم کواکر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز شروع کیا۔

ایشیا کپ بیس میں اپنی مدد آپ کے شریک ہونے والے پاکستان بیس بال ٹیم نے اپنے گروپ کے پہلے میچ کے تحت میزبان ہانگ کا ایک کے مقابلے میں سولہ رن سے شکست دے دی۔

پاکستان کی علینہ مسعود نے 4 جبکہ زاہدہ غنی نے تین رن اسکور کیے، جبکہ تسمینہ رباب ارم برکت اور اعزاز نے دو، دو رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے ثناء عروج، مناہل احمد اور نجمہ ظفر نے ایک رن اسکور کیا جبکہ میچ میں سعدیہ بی بی نے شاندار پچنگ کا کہا۔

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم ہانگ کانگ جاری اس ایونٹ میں کل سری لنکا اور منگل کو انڈونشیا سے مقابلہ کرے

پہلے راؤنڈ میں ٹاپ پر فنش کرنے والی ٹیم، ایونٹ کا اگلہ راؤنڈ گیمے گی اور قومی راؤنڈ کی ٹاپ تین ٹیمیں ورلڈ ویمن شام کے لیے کالیفائی چلائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply