0

عمران خان امریکی خاتون رکن کانگریس کی منتیں کر رہا ہے: خواجہ آصف

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان امریکی خاتون رکن پارلیمنٹ سے بات کر رہے ہیں، یہ اس کے ترلے کر رہا ہے، امریکہ میں بھی کوئی بات نہیں کر رہا۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ایک جیب سے پہلے خط لہرا کر استقبال کیا گیا، انہوں نے کہا کہ بیرونی سازش، کدھر گئی سازش؟

انہوں نے مزید کہا کہ ابھی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اس کا علم نہیں ہے، تو میں قید میں ہوں۔ آٹھ، نو دن تو مذموم بھی نہیں، کہتا ہے کہ ایجنسیوں کے لوگ۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ماسٹرز، لیکن اب اسکا نہیں چل سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply