0

مقامی بجلی میں 15کروڑ آمدن پر سپر ٹیکس جاری رکھنے کا فیصلہ

تصاویر: فائل
تصاویر: فائل

مقامی بجلی میں 15کروڑ آمدن پر سپر ٹیکس جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اگلے مالی سال کے دوران 15کروڑ آمدن پر ایک فیصد سپر ٹیکس عائد رہے گا اور 20 کروڑ آمدن پر 2 فیصد سپر ٹیکس واجب الادا ہے۔

اگلے مالی سال کے دوران 25 کروڑ ڈالر آمدن پر 3 فیصد سپر ٹیکس عائد، اگلے مالی سال کے دوران 30 کروڑ روپے آمدن پر 5 فیصد سپر ٹیکس ادا کیا جائے گا۔

اگلے مالی سال کے دوران 30 کروڑ سے زائد آمدن پر 10 فیصد ٹیکس مقرر، خودموبائل، مشروبات، کیم، فرٹیلائزر، اسٹیل اور سییکٹر پر سپرٹیکس مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply