0

پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا فرانسیسی ٹی وی نے بے نقاب کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایک بہت بڑا حصہ اور پروپیگنڈا فرانس 24 ٹی وی نے بے نقاب دیکھا

گوئٹے مالا کی پولیس اور ہونڈورس کے تارکین وطن کے درمیان تصادم کی ایک پرانی ویڈیو ہے۔

اس کے علاوہ پارا چنار کی ایک پرانی ویڈیو کو پی ٹی آئی کے حالیہ جلاؤ گھیراؤ میں مرنے والے کو جنازے کے طور پر پیش کیا گیا۔

واضح رہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply