0

پاکستان اور سعودیہ کے درمیان ’روڈ ٹو مکہ‘ پراجیکٹ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

مفاہمت یاد پر دستخط کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف بھی شریک ہوئے— فوٹو: فائل
مفاہمت یاد پر دستخط کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف بھی شریک ہوئے— فوٹو: فائل

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ‘روڈ ٹو مکہ’ پراجیکٹ کے مباحث سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد کی گئی۔

پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم رانا ثنا اللہ اور سعودی نائب وزیر ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔

معاہدہ عازمین حج کی گریشن کے عمل کو آسان اور ہموار کرنے میں اہم ثابت

مفاہمتی پر دستخط کی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف بھی شریک ہوئے، سعودیہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عبدالعزیز نے ناصرعد شہباز شریف سے ملاقات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply