0

ایشیا کپ میں پاکستان ہو اور پاکستان کو بھی بھارت جانا چاہیں: شاہد آفریدی

ہم بھارت جاکرپیغام دےسکتے ہیں کہ ہم کرکٹ کوسپورٹ کرتے ہیں: سابق کپتان کی میڈیا سے گفتگو/تصاویر
ہم بھارت جاکرپیغام دےسکتے ہیں کہ ہم کرکٹ کوسپورٹ کرتے ہیں: سابق کپتان کی میڈیا سے گفتگو/تصاویر

لاہور: سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی ایشیا میں پاکستان ہونے کی حمایت کی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے، ایشیا کپ سے بھی لینا دینا ہے لیکن ابھی فیصلہ نہیں کرنا۔

سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان کو ورلڈکپ کیلئے جانا چاہیے اور ہم بھارت جاکرپیغام دے سکتے ہیں کہ ہم کرکٹ کوسپورٹ کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی ورلڈکپ میں تمام ٹیموں پر توجہ مرکوز ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply