0

چار سودہ پولیس نے ٹول پلا جلانے والے کی تصاوی جاری ہے۔

چار سدہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ٹول پولیس نے جلانے والے کی تصاویر جاری کی۔

پولیس کی جانب سے تصاویر جاری کرنے کے بعد چار سدہ موٹروے ٹول جگہ سے جلانے والے عناصر کی شناخت میں مدد کی اپیل کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے نام کو راز میں رکھا جائے گا۔

پولیس کے مطابق ملوث عناصر کوکیفرکردار تک پہنچانے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply