0

گٹکا بنانیوالے کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل

کراچی میں 733 گٹکافروش موجود ہیں جن میں 103کوپولیس کی پشت پناہی حاصل کی گئی ہے: اسپیشل برانچ رپورٹ/ فائل فوٹو
کراچی میں 733 گٹکافروش موجود ہیں جن میں 103کوپولیس کی پشت پناہی حاصل کی گئی ہے: اسپیشل برانچ رپورٹ/ فائل فوٹو

کراچی: سندھ میں گٹکا بنانے والے کئی کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

سندھ میں گٹکا کی فروخت سے متعلق پولیس کی اسپیشل برانچ کی رپورٹ جیونیوز نے تصدیق کی ہے جس کے مطابق کراچی میں 151 گٹکا بنانے والے مختلف افراد میں ہیں جن میں 41 کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہے۔

رپورٹ کے مطابق کراچی میں 733 گٹکافروش موجود ہیں جن میں 103کوپولیس کی طرف سے پشتی حاصل ہے، اس کے علاوہ حیدر میں گٹکا بنانے کے 523 کارخانے ہیں اور 74 کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میرپورخاص میں 102،سکھر 35، لاڑکانہ 34 اور حسین بے نظیر آباد میں گٹکا بنانے والے 84 کارخانے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply