اسلام آباد (این این آئی)بجلی ٹیرف میں بنیادی 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ قیمت کا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد بجلی کا ایک یونٹ اوسطا پچاس روپے سے تجاوز کرنے کاشہذرائع کے مطابق نیپرا کی طرف سے بجلی کی قیمت ہے۔ اس میں مزیدکا باضابطہ اعلان جلد ہے ۔ اس وقت ملک بھر کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف 24 روپے 82 پیسے۔ گزشتہ مالی سال بجلی کا بنیادی ٹیرف 16 روپے 91 پیسے بٹورنے سے 24 روپے 82 پیسے میں کیا گیا ہے۔
