0

کراچی کی آبادی میں 3 تاریخ میں 2 لاکھ افراد کا اضافہ: ادارہ شماریات

اب تک کراچی کی آبادی ایک کروڑ 88 لاکھ افراد پر مشتمل ہے: ادارہ شماریات/ فوٹو سوشل میڈیا
اب تک کراچی کی آبادی ایک کروڑ 88 لاکھ افراد پر مشتمل ہے: ادارہ شماریات/ فوٹو سوشل میڈیا

آج 15 مئی کو ملک بھر میں ساتویں مردم شماری کا آخری دن۔

سندھ کے شماریات کے مطابق کراچی کی آبادی میں 3 دن میں 2 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کا بتانا ہے کہ اب تک کراچی کی آبادی ایک کروڑ 88 لاکھ افراد پر مشتمل ہے جب کہ سندھ کی آبادی 5 کروڑ 68 لاکھ 82 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply