0

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دیدیا۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر اسٹے آرڈر جاری کرتے ہوئے جیل ٹرائل پر مبنی تمام ریکارڈ جمعرات کو طلب کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply