0

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ’ 145روپے کلوفروخت ہونے لگا

مکوآنہ (این آئی)فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں بیس کلو آٹے کی قیمت 2900 روپے تھی۔ اس سے پہلے بھی فیصلہ آباد میں کئی بار آٹے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply