
ملک میں کار کی فروخت جاری مالی سال میں 10 ماہ کی بنیادوں پر 54 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان آٹو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن ایجوکیشن کی طرف سے جاری کر کے دہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک ملک میں 88 ہزار 620 یونٹس مسافر کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 54 فیصد کم ہے۔
گزشتہ مالی سال کی مدت میں 1 لاکھ 91 ہزار 238 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔