0

بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں شامل

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں شامل کر دیا گیا ۔

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کانام 190 ملین پاونڈ سیکنڈل کے باعث نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

یاد رہے کہ نیب نے شواہد کی بنیاد پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا سٹیٹس 190 ملین پاونڈ سیکنڈل کس میں گواہ سے ملزمہ میں تبدیل کر دیا ہے ۔

نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کا سٹیٹس تبدیل ہونے پر عدالت سے گرفتاری کی اجازت بھی طلب کر سکتی ہے جبکہ ریفرنس بھی جلد سماعت کیلئے عدالت میں دائر کیئے جانے کا امکان ہے ۔ے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply