اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)سے ایک اعشاریہ 2ارب ڈالر پاکستان کو منتقل ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام 9ماہ کا، 3ارب ڈالر ملیں،باقی 1.8ارب ڈالر 9ماہ میں ملیں، اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ای ایک ارب روپے پاکستان منتقل کر رہے تھے، دو روز قبل سعودی عرب عرب سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہوئے، ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 4ارب ڈالر کا ریکارڈ کیا گیا۔
