
کراچی: برٹش کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمبرج امتحانات پیر کے روز سے جاری ہیں۔
برٹش کونسل کا کہنا ہے کہ پیر 15 مئی کو طے شدہ فیصلے کے مطابق۔
خیال رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کرنے والوں کی وجہ سے اور اے لیولز کے امتحانات بھی متاثر ہوئے۔