0

زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان شہید ہوگئے

پولیس کے مطابق پولیس لائنز مسجد کے دھماکے شہداء کی تعداد 86/ تصاویر
پولیس کے مطابق پولیس لائنز مسجد کے دھماکے شہداء کی تعداد 86/ تصاویر

پشاور: پولیس لائنزمسجد دھماکے میں زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان انتقال کرگئے۔

پشاور پولیس کےمطابق ڈی ایس پی فضل الرحمان لیڈی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ زخمیوں کی تااب نہ لاتے ہوئے بھٹو

ڈی ایس پی فضل الرحمان کا تعلق مردان کے علاقے منگادرگی سے۔

پولیس کے مطابق پولیس لائنز مسجد کے دھماکے شہداء کی تعداد 86 میں، پولیس لائنزکی مسجد دھماکا 30 جنوری کو ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply