0

‘پاکستان سے قرض پر بات جاری ہے، پالیسی معاملات پر یقین رکھنا چاہتے ہیں’

پاکستان نے پیٹرول سبسڈی نہ دینے کا یقین کرادی ہے/ فائل فوٹو
پاکستان نے پیٹرول سبسڈی نہ دینے کا یقین کرادی ہے/ فائل فوٹو

عالمی: عالمی مالیاتی (آئی ایم ایف) نے سابق عمران خان کی گرفتاری پر تبصرے سے گریز کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان کو قرض دینے کے لیے عالمی ادارہ بلوم برگ نے رابطہ کیا جس کے دوران ایم ایف کے ترجمان نے ایم ایف عمران خان کی گرفتاری تبصرے سے گریز کی۔

آئی ایم ایف کے ترجمان نے بلومبرگ کو واضح کیا کہ پاکستان کے ساتھ قرض کی بات پر بات چیت جاری ہے، پاکستان سے بات چیت میں تعطل کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پیٹرول سبسڈی نہ دینے کی یقین دہانی کرادی جب پاکستان سے پالیسی معاملات پر یقین کرنا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply