0

ایون فیلڈ کے باہر احتجاج پر پابندی عائد

لندن پولیس نے ایون فیلڈ اور نواحی شاہراہوں پر احتجاج کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی/ تصاویر
لندن پولیس نے ایون فیلڈ اور نواحی شاہراہوں پر احتجاج کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی/ تصاویر

لندن پولیس نے ایون فیلڈ پر احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی۔

پولیس نے ایون فیلڈ اور نواحی شاہراہوں پر احتجاج کرنے پر بھی لندن تک پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق جمعہ کی شب 11 بجے ہے

گزشتہ روز ایون فیلڈ کے باہر احتجاج کے سبب وہاں پڑوسیوں کا جینا دوبار ہوا جس کا فیصلہ کیا گیا۔

ایون فیلڈ کے باہر امن و امان قائم رکھنے کے لیے صبح ہی سے پولیس کی بھاری تعداد موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply