0

عالمگیر ترین خودکشی کیس، پولیس کو فون کال ڈیٹا میں منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا۔

لاہور(آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ اعلیٰ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے فون کال ڈیٹا میں ان کی منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا۔ سے ملاقات

خاتون نے پولیس کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس روز شام 4بجے فون پر بات ہوئی،عالمگیر کے ساتھ روز مرہ کی جگہ۔پولیس کاکہنا ہے کہ فرانزک اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد کا دائرہ کار آگے بڑھایا جائے۔ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply