اسلام آباد (این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان کے جی ایس پی کے دسمبر کے مہینے میں تجدید ہونے کے لیے جی ایس پی ٹیکس برآمدات کے لیے بیان کرتی ہے۔ یورپی یونین کی ٹیم آرہی ہے، یہ نظام پاکستان پر انسانی حقوق اور حکمرانی کی ذم داریاں دیتے ہیں، حماد اظہر نے کہا کہ یورپی یونین کے سفیر نے آزادی صحافت اور تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈائون پر بات کی۔
