0

شاہد آفریدی کی کراچی میں کرکٹ اکیڈمی بنانے کے لیے سندھ حکومت سے اپیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں اکیڈمی بنانا چاہتے ہیں اور اسی سلسلے میں انہوں نے سندھ حکومت سے اپیل کی ہے۔

شاہد آفریدی نے ڈسٹری بیوشن گوٹھ میں گراؤنڈ کا جہاں سابق کپتان گوٹھ کے بچوں کو کھیل کا میدان دینے کا وعدہ بھی کیا۔

شاہد آفریدی نے گوٹھ کے سردار سے بھی ملاقات کی اور کھیلوں کی اکیڈمی کے بارے میں بتایا۔

واضح رہے کہ شاہد آفریدی بھی کئی بار سندھ حکومت سے اکیڈمی کے لیے درخواست کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply