0

کراچی کو گرمی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

پیر کے روز شہر کا درجہ حرارت 35 درجے ریکارڈ کیا گیا/ تصاویر
پیر کے روز شہر کا درجہ حرارت 35 درجے ریکارڈ کیا گیا/ تصاویر

کراچی کو گرم موسم نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

پیر کے روز شہر کا درجہ حرارت 35 درجے ریکارڈ کیا گیا جب گرمی کی شدت 39 درجے محسوس کی گئی۔

اسی موسمیات کے مطابق شہر میں نمی کا تناسب 46 فیصد ہے اور 20 سے 27 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے چل رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply