
معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ جج کو جواب نہیں دیا گیا، عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم ہے۔
اپنے ایک بیان میں عرفان قادر نے کہا کہ چاہتے ہیں کہ عدلیہ میں تقسیم ختم ہو جائے، فردِ واحد بھی کسی ادارے پر حوی نہ ہو۔
عرفان قادر نے کہا کہ کہا جاتا ہے کہ قانون بنانے سے پہلے ہم آپ کو اجازت دیتے ہیں، کل کو حکومت اور پارٹی کے اختیارات سے پہلے ہم بات کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔