0

حافظ نعیم کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، میئرپی پی کا حق ہے: ناصرشاہ

ہمارے 104 یوسی چیئرمین ہیں، کسی بھی راستے پر ڈالا نہیں، کوئی خود فیصلہ کرے گا تو احترام کریں گے: وزیر بلدیات سندھ— فوٹو:فائل
ہمارے 104 یوسی چیئرمین ہیں، کسی بھی راستے پر ڈالا نہیں، کوئی خود فیصلہ کرے گا تو احترام کریں گے: وزیر بلدیات سندھ— فوٹو:فائل

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

کراچی میں میڈیا ست گفتگو میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی کا میئرپیپلزپارٹی کا حق ہے، ہمارے 104 یوسی چیئرمین۔

انہوں نے کہا کہ کسی پر ڈالا نہیں، کوئی خود فیصلہ کرے گا تو احترام کریں گے، پی ٹی آئی کے بڑے لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔

ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ حافظ نعیم محترم ان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین میئر کراچی نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان کیا۔

میر کا انتخاب 15 جون کو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply