0

مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا، خیبرپختونخوا پولیس

مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے پولیس کوخصوصی ٹاسک سونپا گیا — فوٹو:فائل
مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے پولیس کوخصوصی ٹاسک سونپا گیا — فوٹو:فائل

خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو گرفتار نہیں کرتے۔

مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے پولیس کوخصوصی ٹاسک سونپا گیا ہے۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر مراد سعید کی گرفتاری سے افواہوں کا بازار گرم تھا تاہم اب پولیس حکام نے تردید کی ہے۔

خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق پولیس نے مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply