0

چوہدری پرویر الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا؟  فوٹو فائل
چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا؟ فوٹو فائل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا۔

چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کو ایک پولیس نے گرفتار کر لیا۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر اس میں مزید تفصیلات کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply