0

کراچی میں آج گرین لائن اور اورنج لائن بس سروس بند رہے گی

گزشتہ روز کراچی میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کے دوران مشتعل افراد نے کچھ گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی/ تصویریں
گزشتہ روز کراچی میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کے دوران مشتعل افراد نے کچھ گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی/ تصویریں

کراچی: شہر میں غیر یقینی صورتحال سے آج کچھ بس سروسز بند رہیں۔

گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی نے احتجاج شروع کیا۔

گزشتہ روز کراچی میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کے دوران مشتعل افراد نے کچھ گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد اب بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

آپ کے مطابق شہر میں پیش نظر گرین لائن اور اورنج لائن بس سروس کو آج بند کیا گیا۔

آپ کا کہنا ہے کہ شہر میں جلاؤیراؤ اور بدامنی کی وجہ سے بی آر ٹی ایس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply