0

پی ٹی آئی کے دو ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

بہاولپور: پاکستان تحریک انصاف کے دو ٹکٹ ہولڈرز پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان

انتخاب کے مطابق بہاولپور کے حلقہ پی 247 چوہدری احسان الحق نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا جبکہ حلقہ پی 28 سے ڈاکٹر محمد افضل نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہا۔

دونوں رہنما مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر منتخب اور پرویزالٰہی کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل تھے، دونوں کو 14 مئی کے انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ دیے گئے۔

دونوں سربراہ نے 9 مئی کے واقعات پر سخت الفاظ میں کہا کہ پاکستان آرمی تو پاکستان ہے،سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو سزا دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply