
ایشیا کپ کے لیے پاکستان پر بورڈ کے بعد سابق چیئر مین پی سی بی جنرل ریٹائرڈ توقیر ضیاء نے جواب دیا۔
جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے توقیر ضیاء نے کہا کہ انڈین کرکٹ بورڈ کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان سے متعلق سابق چیئرمین نے کہا کہ اس وقت بابر اعظم کپتان سے لینا آپ سے شروع کرتے ہیں کہ تینوں فارمیٹ کے لیے ایک کپتان ہونا ضروری نہیں، بابر کو دو فارمیٹ میں کپتان رکھنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی کوچز کی دوستیاں نبھانے والی بات سچ ہے، مکی آرتھر ڈربی شائر کوچ ہیں، پاکستان ٹیم کے ساتھ کیسے کام کریں گے؟