گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں کل کراچی پہنچیں گی

7

کراچی میں گرین لاین بس سروس کا آغاز آئندہ ماہ سے ہو جائے گا - فوٹو:فائل

کراچی میں گرین لاین بس سروس کا آغاز آئندہ ماہ سے ہو جائے گا – فوٹو:فائل

 کراچی: گرین لائن بس سروس کے لیے مزید 40 بسوں کی دوسری کھیپ کل کراچی پہنچے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آئوی اوشین نامی جہاز 14 اکتوبر کو 11 بج کر 40 منٹ کراچی پورٹ پہنچے گا۔ گزشتہ ماہ 40 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں۔

وفاقی حکومت کے مطابق کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آغاز آئندہ ماہ سے ہو جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.