0

کراچی کی آبادی میں ایک دن میں ایک لاکھ کا اضافہ

کراچی کا ضلع وسطی آبادی سے سب بڑا بن گیا جس کی آبادی 34 لاکھ 42 ہزار 48 افراد تک پہنچ گئی: ادارہ شماریات/ تصاویر
کراچی کا ضلع وسطی آبادی سے سب بڑا بن گیا جس کی آبادی 34 لاکھ 42 ہزار 48 افراد تک پہنچ گئی: ادارہ شماریات/ تصاویر

کراچی: ملک بھر میں خانہ خانہ و مردم شماری کا عمل جاری ہے۔

صوبائی شماریات سندھ منور گھانگرو کے مطابق کراچی کی آبادی میں ایک دن میں ایک کروڑ سے زائد افراد کا اضافہ ہوا اور کراچی کی اب کی آبادی ایک کروڑ 80 لاکھ افراد سے زیادہ ہے جب کہ کراچی کے ضلع وسطی آبادی کے لحاظ سے۔ سب سے بڑا ضلع بن گیا جس کی آبادی 34 لاکھ 42 ہزار 48 افراد تک پہنچ گئی۔

ضلع کورنگی کی آبادی 29 لاکھ 28 ہزار 856 ہے۔

اس کے علاوہ ضلع کیماڑی کی آبادی 21 لاکھ 80 ہزار 243، ضلع شرقی کی آبادی 31 لاکھ 71 ہزار 284 اور ضلع غربی کی آبادی 22 لاکھ 75 ہزار 966 تک پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply