
کراچی میں آج رواں سال اور گرم ترین دن شہر میں درجہ حرارت 40 درجے تک پہنچ گیا۔
میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق دو دن سے کراچی میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہو رہے ہیں، کل سمندری ہوائیں چل رہے ہیں۔
سردار سرفراز کے مطابق کل کراچی میں درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی تک رہ سکتا ہے۔
کراچی میں آج موسم گرما اور مرطوب رہا اور درجہ حرارت 40.3 درجے ریکارڈ کیا گیا، نمی کا تناسب 17 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
اسی موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مئی کا اوسط درجہ حرارت 35.8 درجے