زمان انور جانی پہلوان نے رستم پاکستان دنگل زمین کو
لاہور کے اسٹیڈیم میں رستم پاکستان دنگل کیلئے آصف موچی پنجاب اور زمان جانی پہلوان میں جوڑ، یہ مقابلہ انتہائی دلچسپ ہے۔
مقررہ وقت میں کوئی پہلوان ایک دوسرے کو نہ پچھاڑ سکا، 20 منٹ کے بعد دونوں پہلوانوں کو پانچ منٹ، ایک دوسرے کو گرانے کے لیے اس میں بھی کوئی پہلوان کامیابی حاصل نہ کر سکے پھر اس کے مقابلے میں پوائنٹ پر وقت ہوا۔ انور جانی نے آصف پہلوان موچی کو ہرا کر رستم پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
مرکزی دنگل سے پہلے 25 چھوٹی بڑی کشتیوں کے جوڑ میں فتح حاصل کرنے والے پہلوانوں اور اُن کے حامی تماشائیوں نے زبردست جشن منایا اور ڈھول کی تھی پر بھنگڑے بھی ڈالے