پشاور میں لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار

12

ہم آنے والی نسل کو محفوظ اور صحت مند بنائیں گے، ایس ایس پی آپریشن ہارون الرشید ۔ فوٹو : سوشل میڈیا

ہم آنے والی نسل کو محفوظ اور صحت مند بنائیں گے، ایس ایس پی آپریشن ہارون الرشید ۔ فوٹو : سوشل میڈیا

 پشاور: یکہ توت میں لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوئی تھی جس میں ملزم راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرتے نظر آرہا ہے۔

ایس ایس پی آپریشن ہارون الرشید نے کہا کہ واقعہ 16 دن قبل رونما ہوا تھا، فوٹیج میں نظر آنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،
ہم آنے والی نسل کو محفوظ اور صحت مند بنائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.