ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے سپر 12مرحلےکےلئے کوالیفائی کرلیا – Sports

4

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل دوسری فتح کےبعد بنگلادیش نے سپر12مرحلےکےلئے کوالیفائی کرلیا۔راؤنڈ ون کے نویں میچ میں بنگلادیش نے پی این جی کو84رنز سے پچھاڑ دیا۔

عمان میں بنگال ٹائیگرز پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں پر 181رنز بنائے۔

جواب میں پی این جی کا کوئی پرسان حال نہ رہا۔بنگلادیشی بولرزنے مخالف بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑادیے۔

شکیب الحسن نے چار کھلاڑیوں کوچلتا کیا۔

سیف الدین اور تسکین احمد نے دو دو شکارکیے۔

پی این جی کی ٹیم 97رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.