0

وفاقی حکومت کا ساتویں خانہ ومردم شماری کا فیلڈ آپریشن بند کرنےکا فیصلہ

ڈیٹا کی مکمل کوریج کو یقینی بنانے کے لیے تصدیق کا عمل 15 دن تک جاری رہے گا: ادارہ شماریات/ تصاویر
ڈیٹا کی مکمل کوریج کو یقینی بنانے کے لیے تصدیق کا عمل 15 دن تک جاری رہے گا: ادارہ شماریات/ تصاویر

اسلام آباد: حکومت نے ساتویں خانہ و مردم شمار کا فیلڈ کمیشن بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق ڈیٹا کی مکمل کوریج کو یقینی بنانے کے لیے تصدیق کا عمل 15 دن تک جاری رہے گا۔

ترجمان نے کہا کہ مردم شماری کے فیلڈ اسٹیبلشمنٹ، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر مردم شماری کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ فراہم کریں گے اور ادائیگی کے بعد سرفکیٹ فراہم کریں گے۔

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق حساس اور اجتماعی مقامی گاہوں میں مقیم افراد کے ڈیٹا میں شامل کیا جائے گا، نادرا اور تجویزکو انڈر اور رپورٹنگ کی پوری کے لیےکمی کو تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply