
شہباز شریف عظمت شہدا کنونشن میں شہدا کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ
شہبازشریف نے اسلام آباد میں ہونے والی عظمت شہدا کنونشن میں شرکت کی۔ تقریب میں شہدا کے ورثا کی بڑی تعداد میں شریک
تقریب میں جذباتی اور رکت آمیز مناظر دیکھے شہباز شہباز شریف شہدا کے ورثا کی نشانیوں پر گئے، مزاج پرسی کی اور ان کے مشورے
شہباز شریف شہدا کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ ہو