0

نیوزی لینڈ چوتھاتھا ون ڈے ، محمد نواز ٹیم کو دستیاب نہیں ہے۔

محمد نواز نواز ڈے انگلی پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار تھے۔
محمد نواز نواز ڈے انگلی پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار تھے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آل راؤنڈر محمد نواز نیوز لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے ٹیم کو دستیاب نہیں ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد نواز انجری کی وجہ سے چوتھے ون ڈے دستیاب نہیں ہیں۔

خیال رہے کہ محمد نواز نے انگلی پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار ہو گئے جس کے بعد محمد نواز کو ایکسرے کے لیے لے جایا گیا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ محمد نواز کی انگلی پر سوجن کے بعد آئی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کا چوتھا آج کراچی میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس کو 5 میچز کی سیریز میں 3 صفر کا فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply