0

نیب حراست میں عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، ایک اور میڈیکل بورڈ تشکیل

عمران خان کو کل عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا— فوٹو: سوشل میڈیا
عمران خان کو کل عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا— فوٹو: سوشل میڈیا

قومی احتساب بیورو (بینیب) آفس میں سابق عمران خان کا طبی تصدیق مکمل۔

اعلامیہ کے مطابق عمران خان کو القادر یونیورسٹی میں بدعنوانی کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔

گرفتاری کے بعد انہیں پنڈی آفس منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ مکمل ہوا۔ ان کا طبی 7 رکنی ٹیم بورڈ نے

عمران خان کو کل عدالت کے سامنے پیش کیا جائے

دوسری جانب عمران خان طبی معائنے کے لیے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز پر مشتمل نیا میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply