
اسلام آباد: شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔
ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتہ کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.05 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 48.35 فیصد ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتہ میں 30 مہنگی اور 9 کی قیمتوں میں کمی آئی جب کہ تازہ ترین ہفتہ 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔