
کراچی: ملک بھر میں روشن خانہ و مردم شماری کا عمل 15 مئی تک جاری رہے گا۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی شماریات سندھ منور علی گھانگرو نے کہا کہ کراچی کی آبادی ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل ہے جب کہ سندھ کی آبادی 5 کروڑ 50 لاکھ تجاوز کر گئی ہے۔
منور علی گھانگرو کے مطابق حیدر کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ سے 20 لاکھ ہے۔
15 مئی تک جاری رہے گا۔