0

مغلوں کے دور میں محمد شاہ رنگیلا تھا، ہمارے دور میں عمران نشیلا ہے: نہال ہاشمی

نہال ہاشمی نے پیشگوئی کی کہ اکتوبر یا نومبر میں فوٹو/ فائل فوٹو
نہال ہاشمی نے پیشگوئی کی کہ اکتوبر یا نومبر میں فوٹو/ فائل فوٹو

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو علاج کی ضرورت ہے۔

ایک بیان میں نہال ہاشمی نے کہا کہ مغلوں کے دور میں محمد شاہ رنگا ہوا تھا اور ہمارے دور میں عمران خان نشیلا۔

انہوں نے کہا کہ بے ضمیر لوگوں کا ضمیر اب جاگ رہا ہے۔

نہال ہاشمی نے پیشگوئی کی کہ اکتوبر یا نومبر میں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply