0

مسجدنبوی کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے

تصاویر: فائل
تصاویر: فائل

مسجد نبوی کے سابق امام اور سعودی عرب کے نام قاری شیخ محمدبن خلیل القاری انتقال کرگئے۔

شیخ محمدبن خلیل القاری مسجد قبا منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کی امامت بھی کرچکے۔

شیخ محمدبن خلیل القاری کا آبائی تعلق مظفرآباد آزادکشمیر سے تھا، ن کی نماز جنازہ آج نماز کے بعد مسجد نبوی میں ادا کی جاتی ہے۔

ان کے والد شیخ خلیل القاری سعودی عرب کے معروف قاری تھے اور متعدد ائمہ حرمین ان کے شاگرد رہ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply